کس سے دوستی کی جائے ؟

کس سے دوستی کی جائے ؟ دوست، انسان کی شخصیت کا پتہ دیتا ھے ۔ اگر ھم ان افراد سے دوستی کریں جو بد نام، بد سیرت ، بد اخلاق اور فاسد ھوں تو ھمارا شمار بھی ان ھی لوگوں میں ھونے لگے گا اور وہ دوست ھمیں بھی اپنی ھی جیسی صفات سے متّصف … کس سے دوستی کی جائے ؟ پڑھنا جاری رکھیں